Khawab Main Girah Dalna

Khawab Main Girah Dalna

Khwab KI Tabeer

Khawab Main Girah Dalna

خواب میں گرہ ڈالنا

Khawab Main Girah Dalna Find Dream meaning of Khawab Main Girah Dalna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Girah Dalna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ دھاگے پر گرہ ڈالی ہے دلیل ہے کہ جس کام پر بھروسہ کرتا ہے کہ اس سے دور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ دھاگے کی گرہ پھر کھولی ہے دلیل ہے کہ اس کام پر وہ بھروسہ نہ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ خواب میں کوئی مضبوط باندھی ہے اور گرہ لگائی ہے۔
دلیل ہے کہ ایک مدت تک اس چیز میں رکا رہے گا ۔ اس طرح کی جلدی سے نہ کھول سکے گا۔ خواہ وہ چیز دنیا کے متعلق ہو یا دین کے ساتھ تعلق رکھتی ہو۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گرہ کا باندھنا کاموں کی بستگی پر دلیل ہے اور جس قدر گرہ زیادہ سخت ہو گی اسی قدر کام کی بستگی زیادہ سخت ہو گی۔ اور اگر خواب میں یہ دیکھے کہ گرہ کو کھول نہیں سکاہے دلیل ہے کہ اس کا کام بستہ رہے گا۔

Khawab Main Girah Dalna Ibn ‘Umar (may Allaah be pleased with him) said: “If you see that the throat is thrown on the thread, it is a proof that the work which it believes will be far from it.” And if you see that the neck of the thread is again opened, it is argued that he will not trust it. And if you see that there is strong strength in the dream and put a knife.
It is argued that for a period it will be kept in mind. Will not be able to open it quickly. Whether it is related to the world or religion. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “The turtle of the neck in the dream is argued on the condition of work, and the rate of work will be more severe as the neck becomes more severe.” And if you see the dream that the neck can not be opened, it is argued that its work will remain.

Recent Posts:

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *