Khawab Main Langarra Hona

Khawab Main Langarra Hona

Khwab KI Tabeer

Khawab Main Langarra Hona

خواب میں لنگڑا ہونا

Khawab Main Langarra Hona Find Dream meaning of Khawab Main Langarra Hona and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Langarra Hona meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لنگڑا ہونا۔ دلیل ہے کہ ایسے کام کرے گا کہ جن میں خیر اور شر اور سستی اور ضعیفی اور توانائی ہو گی۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے۔ اگر کوئی اپنے آپ کو لنگڑااور کمزور دیکھے۔
دلیل ہے کہ لوگوں کی نگاہ میں ذلیل و خوار ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی اپنے آپ کو لنگڑا دیکھے۔ دلیل ہے کہ دین اور دنیا میں شکستہ ہو گا اور اس کی مراد پوری نہ ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے آپ کو جان بوجھ کے لنگڑا بنایا ہے۔
دلیل ہے کہ اپنی معیشت کے کام میں کسی سے مدد مانگے گا۔ اور اگر دیکھے کہ لنگڑا ہوا ہے اور لاٹھی کے سہارے چلتا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی معتبر آدمی سے مدد چاہے گا اور اس کی مراد حاصل ہو گی اور اگر دیکھے کہ قصدا اپنے آپ کو لنگڑا بنایا ہے۔
دلیل ہے کہ ظاہری طور سے کسی پر بھروسہ کرے گا اور اصل میں اس پر اعتماد نہ ہو گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی اپنے آپ کو دیکھے کہ دونوں پاؤں سے لنگڑاتا ہے اور دونوں ہاتھ میں لکڑی پکڑ کر چلتا ہے۔
دلیل ہے کہ شادی خانہ داری کے شغل میں عاجز اور درماندہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کانٹے کی وجہ سے جو اس کے پاؤں میں لگا ہے چل نہیں سکتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس آدمی کے شر سے امن میں ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے دونوں پاؤں میں کانٹا لگا ہے اور سوجے ہوئے ہیں اور لنگڑاتا نہیں ہے۔
دلیل ہے کہ دشمن اس پر حسد کرے گا اور اس کا مال اور مرتبہ زیادہ ہو گا۔ حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر لنگڑا خواب میں دیکھے کہ اس کا پاؤں درست ہو گیا ہے اور لنگڑاتا نہین ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے بستہ کام کشادہ ہوں گی اور جس مراد سے نا امید ہے وہ پوری ہو گی اور اس کا کام انتظام سے ہو گا۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لنگڑا پن پانچ وجہ پر ہے: (1) کاموں میں سستی (2) نامرادی (3) درویشی (4) غم و اندوہ (5) عیش و عشرت کا نقصان

Khawab Main Langarra Hona The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: It is argued that such works will be good and bad, cheap and weak and energy. And some qualified interpretations have been described. If someone sees himself lazy and weak.

Khawab Main Langarra Hona It is argued that people will be humble and humiliated. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: If someone sees himself lame. It is argued that religion and world will be Khawab Main Langarra Hona defeated and it will not be fulfilled. And if you see that you have made yourself a liar of ignorance.

Khawab Main Langarra Hona It is argued that someone in my economy will ask for help. And if you see the lump and walks with a stick. It is argued that a trustworthy person will be able to help and it will be achieved, and if the person sees that he has made a mistake.

Khawab Main Langarra Hona It is argued that it will obviously believe in someone and will not actually trust it. Hazrat Jabir (may Allaah be pleased with him) said: If anyone sees himself that passes with both feet and walks in a wooden hand.

It is argued that marriage will be intensely and strong in the occupation of civilization. And if you see that due to the thorns which is in his feet can not walk. It is argued that this man will be in peace with the evil. And if you see that it is torn in both the feet and swollen and does not pass.

It is argued that the enemy will envy it and its wealth and time will be higher. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: If the lamber sees in his dream that his foot is fixed and he does not pass. It is argued that its habitual work will be spacious and the hope that is expected will be fulfilled and its work will be done.

Hazrat Jafar Sadiq (may Allaah be pleased with him) said that the five points in dream are on five reasons: (1) Affordable (2) Incomplete (2) Inferior (3) Ruling (4) Grief and loss (5) loss of luxury

Recent Posts:

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *