Khawab Main Marwareed Dekhna

Khawab Main Marwareed Dekhna

Khwab KI Tabeer

Khawab Main Marwareed Dekhna

خواب میں مروارید دیکھنا

Khawab Main Marwareed Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Marwareed Dekhn A and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by Islamic scholars and Muslim mufti. Answers took by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Marwareed Dekhn A meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مرواریدغلام یا کنیز کا فرزند ہے۔ اور حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مروارید خواب میں مروارید خوبصورت کنیز یا جمال عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا مروارید ہے کہ شمار میں نہیں آیا ہے۔

دلیل ہے کہ صاحب خواب کو اسی قدر منفعت پہنچے گی۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے۔ اگر پراگندہ مروارید دیکھے تو علم اور حکمت کی بات پر دلیل ہے۔ اور بعض نے بیان کیا ہے کہ لڑکوں اور لڑکیوں پر دلیل ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

اگر پراگندہ مروارید دیکھے تو عوررتوں اور لڑکیوں پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا مروارید ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے منہ سے مروارید کا ہار نکلا ہے دلیل ہے کہ اس کے منہ سے علم اور حکمت کا منظوم کلام نکلے گا اور اس جیسا ہو گا۔

اور اگر دیکھے کہ اس نے مروارید کھایا ہے۔دلیل ہے کہ علم توحید اور حکمت کی بات کو چھپائے گا یا قرآن مجید کو بھلائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مروارید کی لڑیاں گھر میں یا راہ میں بچھائی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کی تصنیفات اور تالیفات اور تالیفات علم حکمت میں بہت ہوں گی۔

اور لوگ اس کے کلام سے علم اور دانش حاصل کریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ سوختنی لکڑیوں کے بجائے مروارید جلاتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کو علم اور حکمت بہت سکھانے کے قابل نہ ہوں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس مروارید بہت ہے اور وہ پارسا اور دیندار ہے تو یہ اس کی دیانت اور دین پر دلیل ہے۔

اور اگر مال دار ہے تو اس کا مال زیادہ ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس مروارید ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں خوبصورت لڑکا آئے گا۔ فرمان حق ہے :۔ کانھم لؤ لؤ مکنون (گویا کہ وہ لڑکے ایسے ہوں جیسے کہ موتی خلاف میں دھرے ہوئے) اور اگر بڑا مروارید دیکھے کہ حد سے بڑا ہے۔

دلیل ہے کہ بہت مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مروارید بیچا ہے۔ دلیل ہے کہ علم اور قرآن بھلائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مروارید منہ میں ڈالا ہے اور نگل گیا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو علم اور حکمت عطا کرے گا۔

اور اگر دیکھے کہ اس نے مروارید نا معلوم جگہ پر ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ نا قدر جگہ پر کام کرے گا جو قدر نہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مروارید کی لری اس کے ہاتھ میں بندھی ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے لڑکی آئے گی۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

اگر دیکھے کہ اس کے پاس مروارید بہت ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو علم اور قرآن اور حکمت عنایت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے منہ سے ایک ایک بیش قیمت مروارید نکلتا ہے۔ دلیل ہے کہ عمدہ باتیں کرے گا جن کو لوگ پسند کریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ مروارید کا ہار اس کے ہاتھ میں گر کر ٹوٹا ہے۔

دلیل ہے کہ بہت بولے گا۔ حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگردیکھے کہ مروارید کوڑے پر ناپاک جگہ پر ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ علم و حکمت نادان لوگوں کو بتائے گا اور اگر دیکھے کہ مروارید آگ میں جلایا یا پتھر سے توڑا ہے۔

دلیل ہے کہ خلاف شرع کام کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مروارید اس کے پاؤں کے نیچے ٹوٹا ہے دلیل ہے کہ اس کا فرزند مرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مروارید اس کے عضو تناسل سے نکلا ہے اور اس مروارید میں سوراخ نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑکی آئے گی۔

اور اگر دیکھے کہ اس نے مروارید کے ہار گلے میں ڈالے ہیں۔ دلیل ہے کہ سب طرح کا علم حاصل کرے گا۔ اور اگر کسی کی گردن میں باندھے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس شخص کو علم اور حکمت سکھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مروارید کا گوشوارہ اس کے دونوں کانوں میں ہے۔

دلیل ہے کہ قرآن مجید حفظ کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس مروارید کا ڈھیر ہے دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مروارید فروخت کرتا ہے دلیل ہے کہ وہ شخص پارسا اور مصلح ہے اس کو ہر ایک علم سے حصہ ہے۔

اور اگروہ شخص اہل علم سے نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو فرزند اور بہت سا مال حاصل ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مروارید کو دیکھنا چھ وجہ پر ہے: (1) قرآن مجید  (2) حکمت اور دانائی  (3) مال  (4) عورت  (5) خوب صورت کنیز  (6) فرزند نیک اور خواب میں مروارید فروش ایسا شخص ہے جو کئی فرزند اور بہت سا علم اور مال رکھتا ہے۔

Khawab Main Marwareed Dekhna Hazrat Daniel has said that in the dream there is a son of deceit or Konishi. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “There is a beautiful woman or a beautiful woman in the dream of dreams.” If he sees that he has a lot of calculations.
It is argued that the dream will come to pass like this. And some qualified interpretations have been described. If you see the predecessor, then it is clear that knowledge and wisdom. And some have said that there is a reason for boys and girls. Ibn ‘Umar (may Allaah be pleased with him) said:
If there is a predecessor, then there is a reason for women and girls. If he sees that he has a lot of time. It is argued that the same will be the property. And if he sees that his face is turned away from his mouth, it is argued that his mouth will get a clear word and wisdom from his mouth.
And if he sees that he has eaten food. The knowledge is that the knowledge of Tawheed and wisdom or the Qur’an will be forgiven. And if you see that he has left the dead bodies in the house or in the way. It is argued that his writings and compositions and compilation would be great in wisdom.
And people will get knowledge and wisdom from his word. And if you see that the fire burns instead of the woods. It is argued that people will not be able to teach knowledge and wisdom. And if he sees that he has a lot of money and he is a paradise and a devotee, it is argued on his faith and religion.
Khawab Main Marwareed Dekhna And if he is a wealthy property, then his wealth will be more. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: If he sees that he is dead. It is argued that a beautiful boy will come here. The decree is right: Waiting for you (as if the boys are like a pearl) and if the big curry is seen that the limit is bigger.
Khawab Main Marwareed DekhnaIt is argued that a lot of money will get. And if he sees that he has bought it. It is argued that knowledge and the Quran will be lost. And if he sees that he has put it in a mouthful and swallowed up. The truth is that the Almighty will give him knowledge and wisdom.
Khawab Main Marwareed Dekhna And if you see that he has put it in an unconscious place. It is argued that work will be worthless, which will not be worth it. And if you see that there is a need for him to stay in his hand. It is argued that her girl will come. Hazrat Jabir (may Allaah be pleased with him) said:
Khawab Main Marwareed Dekhna If he sees that he has a lot of money. It is argued that the Almighty will give it knowledge and the Quran and wisdom. And if you see that a single price is exposed to its mouth. It is a good idea that people will like. And if you see that the necklace’s necklace has fallen down in his hand.
Khawab Main Marwareed Dekhna It is argued that many will speak. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: If Marriott is put in a pit fit to place on the horizon. It is argued that knowledge and wisdom will tell the ignorant people and if they see that their blood is burnt in a fire or broke the stone.
Khawab Main Marwareed Dekhna It is arguments that the law will work. And if you see that the demon is broken under his feet, it is argued that his son will die. And if you see that the fluid has gone out of its penis and it is not a hole in it. The argument is that the girl will come here. Khawab Main Marwareed Dekhna
Khawab Main Marwareed Dekhna And if you see that he has thrown into a necklace. It is argued that all kinds of knowledge will be achieved. And if you are in someone’s neck. It is argued that this person will teach knowledge and wisdom. And if you see that the point of view is in both its ears.
It is argued that the Quran will be memorized and if it sees that it has a pile of rain, it is argued that it will get the same amount. Hazrat Jabir (may Allaah be pleased with him) said: If you see that Marrior sells, it is argued that the person is racist and intercourse, he is part of every knowledge.
And the next person is not of knowledge. It is argued that he will get children and many other things. Hazrat Jafar Sadiq (may Allaah be pleased with him) said, “There are six reasons for seeing the dream in the dream: (1) Quran (2) wisdom and wisdom (3) wealth (4) woman (5) beautiful Konishi (6) The seller in dream is a person who has many sons and many knowledge and wealth. Khawab Main Marwareed Dekhna
Recent Posts:

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *