Khwab KI Tabeer

Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna

Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna

خواب میں عربی گھوڑا دیکھنا

Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت دانیال علیہ السلا م نے فرمایا ہے کہ عربی گھوڑے کو خواب میں دیکھنا دلیل بزرگی اور عزت اور جاہ کی ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ عربی گھوڑے پر بیٹھا ہے اور گھوڑا مطیع (مطیع: فرمانبردار) وفرمانبردار ہے تو عزت اور بزرگی کی دلیل ہے ۔ مگی اسی بزرگی عربی گھوڑے کی نسبت کم پائے گا اور اگر دیکھے کہ گھوڑے کے سامان میں کمی ہے مثلا زین یا نمد یا لگام نہیں ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر بزرگی اور نقصان ہو گا ۔
اور اگردیکھے کہ گھوڑے کی دم موٹی ہے اور لمبی ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر اسکے نوکر و چاکر ہوں گے اور اگر دم کٹی ہوئی دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا کو ئی خادم اور چاکر نہ ہو اور اگر دیکھے کہ کوئی چیز اس کے گھوڑے کے اندام یعنی جسم میں سے ناقص تھی تو دلیل یہ ہو کہ اسی قدر عزت و شرافت میں نقصان ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ گھوڑے کے ساتھ جنگ کیا ہے اور گھوڑا غالب آیا ہے اور فرمانبردار نہیں ہوا ہے تو سیہ گناہ اور نا فرمانی کی دلیل ہے۔ حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ برہنہ (معصیت :بافرمانی ، گناہ ، عیب وغیرہ ) گھوڑے پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی مصیبت اور گناہ زیادہ ہو گا۔
اور اگر وہ گھوڑا کسی دوسرے کا ہے تو گھوڑے والے کا یہی حال ہے جو ہم نے بیان کیا ہے ۔ اگر دیکھے کہ گھوڑا برہنہ ہے لیکن اس کا تو مطیع ہے تو شرف اور بزرگی کی دلیل ہے اور اگر دیکھا کہ گھوڑے پر سوار ہے اور گھوڑا چھت یا دیوار پر کھڑا ہے تو دلیل ہے کہ گناہ اور معصیت (معصیت : نافرمانی ، گناہ ، عیب وغیرہ ) بہت کرے گا۔
اگر گھوڑے پر بیٹھ کر ہوا میں اڑے یا دیکھے کہ گھوڑے کے پر پرندے جیسے ہیں اور وہ پرندے کی طرح اڑتا ہے تو سفر کرے گا اور دین و دنیا میں شرافت اور بزرگی پانے کی دلیل ہے ۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر اپنے آپ کو ابلق (اسپ اہلق :وہ گھوڑا جو کچھ سفید اور کچھ سیاہ ہو ، چتکبرہ) گھوڑے پر بیٹھا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس پر لوگ گوہی دیں گے اوراگر دیکھے کہ اسپ سیاہ پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس سے مال اور سرداری پائے گا۔
اور اگر دیکھے کمیت (کمیت:وہ گھوڑا جس کے جسم کی رنگ سرخی سیاہی ہو ) گھوڑے پر بیٹھا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے وقت اور بزرگی پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اشقر اشقر (اسپ اشقر : وہ گھوڑا جس کے جسم کی رنگ سرخ زردی مائل بیساہی ہو ) گھوڑے پر سوار ہے تو درستی دین کی دلیل ہے اور بادشاہ سے عزت دیکھے گا۔
اور اگر دیکھے کے گھوڑے سے اترا ہے تو دلیل ہے کہ تھوڑی بیماری دیکھے گا اور اسپ سمند(سمند :سفید گھوڑا ) کی بھی یہی دلیل ہے۔اور اگر دیکھے کہ اسپ جرمہ (جرمہ :نقرہ خنک ) پر سوار ہے تو خیر و صلاح کی دلیل ہے اور اسپ سلیس پر سوار ہے تو دلیل ہے کہ عورت ملے گی۔
اوراگردیکھے کہ گھوڑے سے اترا ہے تو دلی ہے کہ وزت اور مرتبے سے گرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہبر ہنہ گھوڑے سے اترا ہے تو دلی ہے کہ گناہ اور معصیت سے بچے گا اور اگر دیکھے کہ ہتھیار لگا کر گھوڑے پر بیٹھا ہیتودلیل ہے کہ شرافت اورمرتبہ بلا رکاوٹ پائے گا اور دشمن پر فتح مند ہو گا ۔
اور اگر گھوڑے دوڑاتا ہے تو دلیل ہے کہاس سے گناہ ہو گا اور گھوڑا دو ڑانے کے قدر پر دہشت اورخوف دیکھے گا اور اگر گھوڑے پر بیٹھ کر مسجد کی طرف گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس میں کسی طرح کی خیر نہیں ہے۔ لیکن گھوڑا وہاں سے باہر لائے تو خیر ہے اور اگر دیکھے کہ گھوڑا اس کے ساتھ ہے پیار کرتا ہے تو دلیل ہے کہ مال و دولت پائے گا اور اگر گھوڑے کو اپنے ساتھ باتیں کرتا دیکھے تو دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا۔
جس سے لوگ حیران ہوں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ بیگانہ گھوڑا اس کے گھر یا کوچہ میں آیا ہے تو دلیل ہے کہ کوئی شریف آدمی اس کے گھر یا کوچہ میں آیا ہے اور گھوڑے کی قدر و قیمت کے مطابق مقام کرے اوراگر دیکھے کہ گھوڑا اس کے کوچہ سے باہر گیا ہے تو دلیل ہے کہ کوئی مر شریف اور نامدار اس کوچہ میں سے غائب ہو گا یا مرے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے اسپ مادیاں لی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے تودلیل ہے کہ برکت والی عورت ملے گی اور اگر سیاہ گھوڑی دیکھی ہے تودلی ہے کہ وہ عورت شریف اور ماندار نہ ہوگی۔
اور اگر دیکھے کہ ابلق گھوڑی ہے تو دلیل ہے کہ عورت کے ماں باپ ایک نسل سے نہ ہوں گے اور اگر وہ گھوڑی جرمہ ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت خوب صورت اور باجمال ہوگی ۔ اور اگر دیکھے کہ گھوڑی سبز رنگ کی ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت دیندار اور پر ہیزگار ہو گی ۔
اور اگر اشقر گھوڑی ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت عز یز اور صاحب مرتبہ ہو گی اوراگر کمیت ہے تو وہ عورت عیش پسند اور خوش باش ہوگی ، اور اگر دیکھے کہ وہ گھوڑی بچہ والی ہے تو دلیل ہے کہ اس عورت کے ہاں فرزند بھی ہو گا اور اگر گھوڑی سے ساتھ بچھیری ہے تو وہ عورت لڑکی والی ہو گی ۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ گھوڑے کا گوشت کھاتا ہے تو دلیل ہیکہ بادشاہ اس کا خواست گار ہوگا اور اپنا مصاحب بنائے گا اور اگردیکھے کہ کسی کے پیچھے گھوڑے پر بیٹھا ہوا ہے یا اس کے پیچھے کوئی بیٹھا ہے تو پیچھے والا آگے بیٹھنے والے کے تابع فرمان ہوگا ۔
اوراگر دیکھے کہ بہت سے گھوڑے اسکے گھر یا کوچہ کے گرد جمع ہیں تو دلیل ہے کہ اس جگہ میں بارش کثرت سے ہو گی اور سیلاب آئے گا۔ حضرت اسمٰعیل اثعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ اسپ تیز رفتار اورر خوش رفتار بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ ایک عورت مالدار اور صالحہ اپنی زوجیت میں لائے اور اگر وہ اس کااہل نہیں ہے وہ ایسی عورت کی مصاحبت کرے گا کہ جس سے نفع اورنیکی پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے گھوڑے کا کان کٹا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ سرداروں کا پیغا م اس سے کٹ جائے گا اور اگر دیکھے کہ گھوڑا سر کے بل گر ا اور پھر اٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اسکے کام میں پہلے خلل پڑے گا اور پھر درست ہو جائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دم کٹا گھوڑا خریدا ہے اور اس پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ بے اصل عورت کا شوہر بنے گا۔
اور اگر دیکھے کہ گھوڑے نے اس کو دولتی ماری ہے تو دلیل ہے کہ اس کے عیال فضولیات میں مشغول ہیں اور اگر دیکھے کہ گھوڑے پر ہوا میں گیا ہے اور پھر ہوا میں سے اترا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کے ہاتھ سے ہلاک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کے گھوڑے کو چرایا ہے ۔
خوف ہے کہ اس کا عیال ہلاک ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کا گھوڑا گم ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔ اور اگر دیکھا ہے کہ اپنے گھوڑے کو فروخت کر دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عزت و مرتبہ کم ہو گا یا اس سے عیال جدا ہو گا اور اگر دیکھے کہ گھوڑے پر الٹا بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام خراب ہو گا اور اس کو ضرر اور ملامت حاصل ہو گی ۔
حضرت جابر رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھوڑا دیکھنا اپنے نفس کی خواہش کو دیکھنا ہے اور اگر اپنے گھوڑے کو دیکھے کہ سرکش ہے تو دلیل ہے کہ اس کی خواہش نفس سرکش ہو گی اور اگر دیکھے کہ اس کا گھوڑا مطیع و فرمانبردار ہے تو دلیل ہے کہ اس کی خواہش نفس اس کی بدی میں نہایت سخت ہے۔
اور گھوڑے کے جسم پر ہر ایک عضو کے اوپر بادشاہی کانشان ہوتا ہے اور اگر بادشاہ کے خون کو گھوڑے پر دیکھے تو عزت اور رفعت کی دلیل ہے اور عام لوگوں کاخواب میں گھوڑے کو دیکھنا عزت اوربخت کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ نامعلوم گھوڑا محلے سے نکلا ہے تو دلیل ہے کہ محلے کے بزرگوں سے کوئی شخص دنیا سے کوچ کرے گا۔
حضرت خالد : صفہانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پالان والا گھوڑا مرد کا نصیب ہے ۔ جس قدر پالانی گھوڑا مطیع و فرمابنردار ہو گا، اسی قدر نصیب مطیع اور فرمابنردار ہو گا۔اور اگر دیکھے کہ پالانی شہر یا گاؤں یا سرائے میں گیا ہے تو دلیل ہے کہ مرد مسافر عجمی اس جگہ آئے گا۔
اور اگر دیکھے کہ درازدم گھوڑے پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اسپ کی دم اور سم کی درازی کے برابر اس کے تابعدار ہوں گے اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا حال بد ہو گا اور عیش اس پرتنگ ہو گا۔ حضرت جعفرصادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھوڑے کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔
اول، عزت ۔ دوم ،مرتبہ ۔ سوم ،حکو مت ۔ چہارم، بزرگی ۔ پنجم، خیر و برکت ۔ چنانچہ آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:۔ الخیر معقود فی نو اصی الخیل والبر کتہ الی یوم القیامتہ والذل فی اربار البقر (قیامت تک گھوڑوں کی پیشانی میں خیرو برکت بستہ ہے اور زلت گائے کی پچھاڑی میں ہے) اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے گھوڑے پر بندر بیٹھا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ یہودی اس کی عورت کے ساتھ فساد کرتا ہے اور اگر دیکھے کہ کتا اس کے گھوڑے پر بیٹھا ہے کہ کوئی آتش پرست اس کی عورت کے ساتھ فساد کرتا ہے۔

Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna Hazrat Daniel’s blessings have said that the argument of seeing the Arabic horse in dream is of greatness and honor and jealousy. And if you see that the Arabic sat on the horse and the horse is submissive, obedient, obedient, it is the reason for respect and respect. Migai will get less than that of Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna the old horse horse and if it is seen that there is lack of horse goods, such as zen or nausea or nausea, it is argued that it will be great and harmful.
And if the horse’s tall is thick and long, it is argued that his servants will be so proud and if the tail is seen, then it Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna is argued that there is no servant and his attendant, and if he sees anything The argument was that the horse was inferior to the body, so the argument would be in harmony with respect.
And if you see the fight with the horse and the horse has prevailed and has not obeyed, it is a sin and sin. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “If a person sees that he is sitting on a horse (innocent, bafarmani, sin, defect), he argues that his trouble and sin will be more.
And if the horse is of another, the horse is the same thing as we have described. If there is a horse riding, but if it Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna is very satisfactory then it is a sign of wealth and prosperity, and if it is seen that the horse is riding on the roof or the wall, then it is argued that sin and injustice (innocent disobedience, sin, defect Etc.) will do so much.
If I sit on the horse or see if the birds on the horse are like birds and fly like a bird, they will travel, and there is a reason for sharing in religion and in the world. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “If you see yourself ablaze (the spa: the horse that is white and some black, the chitberbah) sitting on a horse, it is Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna argued that the one who will make people cry And if the spac sitting on the black side, it is argued that such a thing will be done by which the goods and services will be found.
And if you see the quantity (quantity: the horse whose body is ink ink) sitting on the horse, it is argued that the king will find time and greatness. And if you see that Ashqaq Ikqar (spag-haqqir: the horse whose body is red-yellow) is riding on a horse, then it is a valid religion and will be honored by the king.
And if there is a horse coming out, it is argued that a little illness will be seen and the same argument is of the sperm (white and white horse). And if the spin is riding on a penalty If there is a argument or a ride on a spyleace, it is argued that a woman will get it.
And as soon as the horse has fallen, then it is sad that the fall and the sun will fall. And if you see if Abraham Haina has come out of the horse, it is good to say that he will be children of sin and sin, and if he sees that he is Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna sitting on the horse, he is able to get rid of it and will succeed in the enemy.
And if the horse runs, it is argued that it will become a sin, and the horse will see terrorism and happiness on the value of two-folds, and if the horse sitting on the horse and leads towards the mosque, it is argued that there is Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna no good news in it. But if you bring out the horse out there, and if you see that the horse is with him, then it is clear that the wealth will be found, and if the horse sees the talk with you, it is a Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna argument that it will do so.
People will be surprised. And if you see if a back horse is in her house or child, it is argued that a gentleman has Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna come to his house or child and should place the horse according to the value of the horse and if the horse goes out of his coarse. So it is argued that someone will die or die from the dead and nobody in this coach.
Hazrat Jabir has said that if someone sees dreams that he has given special articles or has given it, then it is good to have a blessed woman and if the black horse is seen, it is said that the woman And will not be able
And if you see that Abkhala is a horse, it is argued that the parents of the woman will not be from one generation Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna and if she is a horse, then she argues that she will be well and fit. And if you see that the horse is green, it is argued that the woman will be a devotee and a helper.
Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna And if Ashqar is a horse, it is argued that the woman will be a believer, and if she is weak then that woman will be happy and happy, and if she sees that she is a horse child, she argues that the son also And if the horse is cured with a horse then that woman will be a girl.
Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna And if you see the dream that the horse eats the meat, then the king will be pleased with him and will make his own love, and if anyone is sitting on a horse or sitting behind it, then the backer will sit behind Will be submissive.
And if you see that many horses are gathered around their house or peacock, it is argued that there will be rain in this place and flood will occur. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “If a person sees that the fast and high speed is sitting, then it is argued that a woman possesses wealth and righteousness, and if she is unable to do it, she should have such a problem. That will benefit from which one will gain profit.
Khawab Main Arbi Ghorra Dekhna And if you see if the ears of his horse are cut off, then it is argued that the ruler of the princes will be cut off from him and if he sees that the horse has fallen and then risen again, then it is argued that his work will first be destroyed. And then it will be correct. And if you see the tail cut horse bought and sat on it, it is argued that the husband of a real woman will become a husband.
And if

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close