Khwab KI Tabeer

Khawab Main Khachar Dekhna

Khawab Main Khachar Dekhna

خواب میں خچر دیکھنا

Khawab Main Khachar Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Khachar Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Khachar Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں خچر کو دیکھے ۔ اگر مطیع ہے تو نیک ہے ورنہ بد ہے۔ اوراگر دیکھے کہ استر بے زین پر بیٹھا ہے اور معلوم نہیں ہے کہ استر کس کی ملکیت ہے تو دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا۔
اگر دیکھے کہ اپنے استر پر بیٹھا ہے ۔ اگر سفر کرے گا تو فائدہ اور نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ استر پر پا لان یا عماری رکھی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت بانجھ ہو گی ۔ خاص کر اگر استراس کی ملکیت ہے یا اس کو کسی نے بخشا ہے ۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ استر مادہ پر بیٹھا ہے اور اونچا ہے تو دلیل ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت چاہے گا کہ صاحب عزت ہوگی ۔
اور اگر استر سفید دیکھے تو زن صاحب جمال اور خوبصورت ملے گی ۔ اور اگر استر سبز دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ عورت پرہیز گار اور دیندارہو گی ۔ اگر استر سرخ ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت مطرب اور عیش دوست ہوگی ۔ اور اگر زردیا اشقر دیکھے تودلیل ہے کہ وہ عورت بیمار گوں اور زرد ہو گی اور اگر استر کو برہنہ اور تابعدار دیکھے تو دلیل ہے کہ مرد ضعیف ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں استر مادہ آقا ازادہ ہے ۔ اگر استر نر ہے تو سفر کرے گا۔اور اس علم کے بعض استادوں نے فرمایا ہے کہ استر نرمرد ہے اور استر مادہ عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی سے استر مادہ کو خرید کیا ہے تو دلیل ہے کہ کنیز خرید ے گا اور اگردیکھے کہ استر مادہ کو فروخت کیا ہے تو دلیل ہے کہ کنیز کو فروخت کرے گا۔
یا کنیز اس سے جدا ہو جائے گی۔اور اگر دیکھے کہ استر مادہ پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ وہ کوئی بانجھ عورت کرے گا اور اگر دیکھے کہ استر پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی اور مراد حاصل ہوگی ۔اور اگر دیکھے کہ استراس کے پیچھے دوڑتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو غم پہنچے گا۔
حضرت اسمٰعیل اثعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کوئی شخص دیکھے کہ استر روتا ہے تو عورتوں کی طرف سے زیادتی مال کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ استر اس سے باتیں کرتا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عجیب کام کرے گا کہ جس سے لوگ حیران ہوں گے ۔
اور اگر دیکھے کہ استر کو مار ڈالا ہے تو دلیل ہے کہ مال پائے گا اور اگر دیکھے کہ استر مر گیا ہے اور ضائع ہوگیا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ عورت مرے گی یا اس سے کنیز جدا ہو جائے گی۔ اور اگر استر نر ہے تو کسیمرد کی صحبت سے جدا ہو گا۔
یاد رکھو کہ خواب میں استرکا گوشت اور پوست مال و دولت ہے اور بعض تعبیر بیان کرنے والے کہتے ہیں کہ استر کا گوشت بیماری ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ استر کا دودھ پیتا ہے تو شیر کے انداز ے کے مطابق خوف اور ڈر اور دشواری کی دلیل ہے۔
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں استر کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے اول ،سفر ۔دوم ، درازی عمر ۔ سوم ، دشمن پر فتح مندی ، چہارم ، جمال و آرائش۔ پنجم، مراد حمق ۔ مادہ استر بانجھ عورت اور استر کا بچہ منفعت اور مراد کا پانا ہے۔

Khawab Main Khachar Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “If a person sees the mud in the dream.” It is good if it is good or bad. And if you see that the lining is sitting on the bed and does not know who the liner is owned, then it is argued that the journey will go.
Khawab Main Khachar Dekhna If you see that sitting on your lining. If you travel then you will get the benefit and benefit. And if you see if there is a linen or vessel on the lining, it is argued that her woman will be barren. Khawab Main Khachar Dekhna Especially if property is owned or someone has forgiven. The Messenger of Allah (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “If a person sees that the lining is sitting on the substance and is high then it is argued that the woman would like to be honored.
Khawab Main Khachar Dekhna And if the lining is seen white, the chin will get beautiful and beautiful. And if the lining is seen green, it is argued that the woman will be brave and brave. If the lining is red, it is argued that the woman will be a friend and a friend. If you see Zeddah in Asqar, then the woman is sick and yellow, and if the lining is seen as a fabric and a follower, it is argued that the man will be weak.
Hazrat Jabir, the Western Ruler, has said that the material in the dream is auspicious. If the lining is a male, it will travel. And some of the scholars of this knowledge have said that the lining is soft and the lining is a woman. If you see that someone has bought a lining substance, it is argued that Kanishi will buy and if the lining is sold to the substance, it is argued that it will sell Kanishi.
Or Kanishi will be separated from it. And if the lining is sitting on the substance, it is argued that he will make a barren woman, and if he sees that sitting on the lining, it is argued that his age will become weak and he will get the meaning. And if you see that racing behind the resurrection, it is argued that it will hurt you.
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, “If a person feels lining, then it is argued that Khawab Main Khachar Dekhna women are wealthy and if they see that the lining speaks, then it is argued that People will be surprised.
And if you see that the lion is killed, it is argued that the property will be found and if the lining is dead and it is Khawab Main Khachar Dekhna lost, it is argued that the woman will die or it will be separated from it. And if there is a lining, then the separation of a person will be separated from the relationship.
Remember that there is a lining meat and a vitamin rich in the dream, and some interpreters say that lining is a disease and if you see the dream of drinking lining, then the fear of fear and the fear and the problem. Argues
Hazrat Jafar Sadiq (may Allaah be pleased with him) said, “There is five reasons to look at the lining in the dream.” Third, victory over the enemy, IV, Jamal Ornaments. Panjam, Murad Haqq. Discharge lining is a child of oblivious woman and lion.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close